راولپنڈی مارچ 22 (ٹی این ایس): کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائی گئی پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر دولہا گرفتار، صدرواہ پولیس نے شادی کی تقریب میں لوگوں کو جمع کرنے پر دولہا نعیم خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ ایس پی پوٹھوہار سید علی نے کیا کہ قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لئے بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں،