یہ وقت اچھا نہیں ہم سب پے کٹھن گزر رہا ہے پر اس کا مقابلہ آپ ہم سب کو مل کے کرنا ہے

 
0
40144

کراچی مارچ 27 (ٹی این ایس): یہ وقت اچھا نہیں ہم سب پے کٹھن گزر رہا ہے پر اس کا مقابلہ آپ ہم سب کو مل کے کرنا ہے ہم کسی کا مقابلہ نہیں کر رہے ہیں صرف یہ سب کو سمجھانے کی ایک کوشش کر رہے ہیں کے جو بھی سیاسی سماجی فلاحی یا مخیر حضرات علاقئی نوجوان ہیں وہ اپنے اپنے علاقے کی لسٹ بنا لیں کے کون سی ایسی فیملی روز مرہ کا شخص مستحق ہے تا کے حق حقدار کو ہی حق ملے اور کسی ایک جگہ بیہڑ نا لگائیں بلکے تھوڑی سی تکلیف آٹھا لیں اپنے ورکرز کے زریحہ ان کے گھروں میں جاکر راشن تقسیم کریں کیونکے سندھ حکومت اداروں کی جانب سے 144 لگا دیا گیا ہے یہ ویڈیو پک کا بنانے کا مقصد پبلیسیٹی نہیں یہ بتانا کے آپ بھی اس پر عمل کریں کیوں یہ ہماری سوچ ہے اگر کسی کو پسند آئے اس پر عمل کریں یہ برا وقت بھی نکل جائیگا اللہ‎ تعالیٰ کے حکم سے وہ رحیم ہے وہ کریم ہے اس سے فریاد کریں اپنے محلے ارد گرد جو مستحقین ہیں انکا خیال کریں کسی کی شاباشی لینے سے بہتر اللہ‎ کی رضا حاصل کرو یہی آپ کے کام آئیگا اس وقت سندھ حکومت پاک افواج پاکستان رینجر پورے پاکستان میں آپ کی حفاظت پر اپنے فرائض کی ادائیگی ڈیوٹی پر ہیں انکی ھدایت پر عمل کریں پاکستانی قوم کو ایک پیغام ہے منجانب پاک اورنگی ویلفیئیر کے جناب قربان علی شیخ، محمّد حسین شیخ، محمّد آفتاب، معین الدین شیخ، محمّد فضان، محمّد ارمان، زاہد علی، محمّد احسن، و دیگر کی جانب سے آپ کو ہے