روات پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، دو منشیات فروش گرفتار، 3کلو 530 گرام چرس برآمد

 
0
341

راولپنڈی اپریل 09 (ٹی این ایس): روات پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، پولیس ذرائع کے مطابق دو منشیات فروش جاوید اقبال اور ارشد محمود گرفتار،
ملزمان کے قبضہ سے 3کلو 530 گرام چرس برآمد، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی اے ایس پی صدر سرکل محمد شہیب مسعود کی سربراہی میں ایس ایچ او روات کاشف اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کی، ایس پی صدر ضیاء الدین احمد کی روات پولیس ٹیم کو شاباش مزید کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات۔