گوجر خان پولیس کی آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی، ملزم محمد تیمور گرفتار

 
0
340

راولپنڈی اپریل 09 (ٹی این ایس): گوجر خان پولیس کی آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی، ملزم محمد تیمور گرفتار، سامان آتش بازی برآمد، برآمد ہونے والے سامان آتش بازی میں ماچس پٹاخہ 100پیکٹ، سیٹی جہاز درجن، پھل جڑی 40 پیکٹ، شرنائی ہوائی 4پیکٹ ، vip پٹاخہ 58پیکٹ اور شاہی نلکی 20 ذرائع کے مطابق پیکٹ شامل ہے، پولیس ملزم کے خلاف مقدمہ درج، آتشبازی، ہوائی فائرنگ کرنے اور لوگوں کے جان ومال کو خطرے میں ڈالنے کی ہرگز اجازت نہ ہے۔ ایس پی صدر ضیاء الدین احمد ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔