بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقوم لینے والے متعدد پولیس اہلکاروں کا انکشاف

 
0
391

ہری پور اپریل 10 (ٹی این ایس) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقوم لینے والے متعدد پولیس اہلکاروں کا انکشاف، معاملہ سامنے آنے پر پندرہ پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا پولیس زرائع کے مطابق چار پولیس اہلکاروں کی انکوائری کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے، احساس پروگروم کی رقم ادئیگی کے دوران رقم لینے والے پولیس اہلکار سامنے آئے تھے۔ ملازمت سے فارغ ہونے والے تمام اہلکار ہری پور پولیس کے ملازم ہیں