مندرہ پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دوران کاروائی دو پتنگ فروش گرفتار

 
0
587

راولپنڈی 04 مئی 2020 (ٹی این ایس): مندرہ پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دوران کاروائی دو پتنگ فروش عاقب نثار اور عمر نصیر گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 250 پتنگیں اور 04 ڈوریں برآمد، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج۔ ایس پی صدر ضیاء الدین احمد نے کہا ہے کہ پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔