صادق آباد پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی، جواء کھیلنے والے 11ملزمان گرفتار

 
0
305

راولپنڈی 04 مئی 2020 (ٹی این ایس): صادق آباد پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی، پولیس ذرائع کے مطابق تاش پر جواء کھیلنے والے 11ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے جواء پر لگی رقم 14975روپے،8 عدد موبائل، 4 عدد موٹر سائیکل اور آلات قمار بازی بر آمد، گرفتار ملزمان میں عدیل وکٹر، وقار مسیح، نذیر مسیح، آصف انور، سنی اشرف، نوید مبارک، انیس، طاہر، دانش مسیح، عدنان، امروز اشرف شامل، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ایس پی راول رائے مظہرنے کہا ہے کہ جرائم میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی راول اور صادق آباد پولیس کو شاباش