تھانہ سٹی پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا

 
0
206

راولپنڈی 11 مئی 2022 (ٹی این ایس): تھانہ سٹی پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا۔ ایس ایچ او سٹی جمال نواز کی ھدایت پر جمشید ASI نے عروہ نامی بچی کے ورثاء کو تلاش کر کے معصوم بچی کو والدین سے ملوا دیا پولیس کو سٹی صدر روڈ پر گمشدہ بچی کی اطلاع ملی تھی ۔ والدین کی راولپنڈی پولیس سمیت تھانہ سٹی پولیس کو دعائیں ۔