محکمہ زراعت کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق محمد شفیع بلوچ کو ڈپٹی ڈائریکٹر سوائل فرٹیلٹی لسبیلہ دوبارہ تعینات کردیا گیا

 
0
932

حب جولائی21(ٹی این ایس): محکمہ زراعت کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق محمد شفیع بلوچ کو ڈپٹی ڈائریکٹر سوائل فرٹیلٹی لسبیلہ دوبارہ تعینات کردیا گیا۔ انکی تعیناتی پر عوامی حلقوں ، سیاسی وسماجی شخصیات اور زمینداروں نے خوشی کا اظہار کیا اور اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ۔ موصوف ایک قابل اور ایماندار آفیسر ہیں انکی تعیناتی سے محکمہ زراعت کو بہت فائدہ حاصل ہوگا ۔ عوامی حلقوں ، سیاسی وسماجی شخصیات اور دیگر طبقہ فکر کے لوگوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد شفیع بلوچ کو مبارک باد پیش کی اور انکی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے انکی خدمات کو سراہا۔