صدرواہ پولیس کی کاروائی، 09 قمار بازگرفتار، قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

 
0
346

راولپنڈی 16 مئی 2020 (ٹی این ایس): صدرواہ پولیس کی کاروائی، 09 قمار بازگرفتار، قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، پولیس ذرائع کے مطابق جواء پر لگی رقم 42ہزار 300روپے، 08 موبائل فون اور دیگر آلات قمار بازی برآمد، گرفتار ملزمان میں دلاور عرف ماما، ماجد، طاہر، ارشد، جمال، قدیر، ثاقب، بختیار اور محسن شامل۔ معاشرتی برائیوں اور قانون شکنوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ایس پی پوٹھوہار سید علی