ائیرپورٹ پولیس کی کارروائی، 14سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم ندیم اصغر 24 گھنٹوں میں گرفتار

 
0
294

راولپنڈی 17 جون 2020 (ٹی این ایس): ائیرپورٹ پولیس کی کارروائی، 14سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم ندیم اصغر 24 گھنٹوں میں گرفتار،پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، لڑکے کا میڈکل کروالیا گیا ہے، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائے گئے،ایس پی پوٹھوہار سید علی سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار اور ائیر پورٹ پولیس کو شاباش۔ راولپنڈی پولیس بچوں پر تشدد،زیادتی اور جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، سی پی او