ہریپور 23 جون 2020 (ٹی این ایس): رھنما پی ٹی آئ یوسف ایوب خان کا ٹی آئی پی چوکی کا سرپرائز وزٹ، انکے اچانک وزٹ پر ڈی ایس پی افتخار صاحب اور ایس ایچ او سٹی ہارون خان بھی ٹی آئی پی چوکی پہنچ گئے اور یوسف ایوب خان نے ڈی ایس پی صاحب کے ساتھ مسائل پر بات چیت کی اور انچارج ٹی آئی پی چوکی کو عوام کہ مسائل اور انکے حل کہ بارے میں اپنی مکمل سپورٹ کا یقین دلایا۔