وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کے انتقال پراظہار تعزیت

 
0
510

اسلام آباد 24 جون 2020 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج ہم شعبہ صحافت کے عظیم استاد سے محروم ہو گئے، اللہ تعالی ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔