راولپنڈی 25 جون 2020 (ٹی این ایس): راولپنڈی پولیس 15 پر جھوٹی اطلاع دینے پر گلریز پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا اے ایس پی سول لائن کی زیر نگرانی تھانہ ایئر پورٹ انچارج چوکی گلریز راشد کیانی سب انسپکٹر نے 15 پر جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم اسد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا











