وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سابق چیئرمین یونین کونسل کرخ ضلع خضدار محمدانورچھٹہ کے انتقال پر دُکھ اورافسوس کا اظہار

 
0
922

کوئٹہ جولائی22(ٹی این ایس ):وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سابق چیئرمین یونین کونسل کرخ ضلع خضدار محمدانورچھٹہ کے انتقال پر دُکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے مرحوم کے خاندان کے نام اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے اُن سے تعزیت اورہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دُعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اورسوگوارخاندان کو یہ صدمہ صبروہمت سے برداشت کرنے کا حوصلہ عطافرمائے۔