وزیراعلی بلوچستان سے وفاقی وزیر سیفران کی اہم ملاقات

 
0
446

کوئٹہ جولائی22(ٹی این ایس ):وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی وزیر سیفران جنرل(ر)عبدالقادر بلوچ نے یہاں اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔