گوجر خان پولیس کی کاروائی، نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث حمادی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار

 
0
276

راولپنڈی 06 جولائی 2020 (ٹی این ایس): گوجر خان پولیس کی کاروائی، نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث حمادی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان سے نقدی 02 لاکھ روپے، موٹرسائیکل اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان میں گینگ سرغنہ محمد حماد عرف حمادی , محمد رفاقت اور نکاش احمد شامل ہیں۔ ملزمان نے انٹروگیشن کے دوران متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا،ملزمان سے مزید مال مسروقہ کی برآمدگی متوقع ہے، ایس ایچ او ملزمان کے انکشاف پر دیگر سہولت کاروں اور ساتھیوں کوبھی گرفتار کیا جائیگا،ایس پی صدر حماد گینگ کی گرفتاری پرسی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی صدر، ایس ایچ او گوجر خان اور پولیس ٹیم کو شاباش گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں چھینا گیا مال مسروقہ برآمد کیا جائے اور منظم گینگز کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیز ی لائی جائے، سی پی او