تنگوانی کے سینئر صحافی پیر بخش نوناری کی والد کے انتقال پر مرکز ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان پیر خالد سلطان باھو نے صحافی پیر بخش نوناری کے کراچی کے گھر میں پہنچ کر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

 
0
1764

تنگوانی 06 جولائی 2020 (ٹی این ایس): تنگوانی کے سینئر صحافی پیر بخش نوناری کی والد کے انتقال پر مرکز ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان پیر خالد سلطان باھو نے صحافی پیر بخش نوناری کے کراچی کے گھر میں پہنچ کر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ پیر خالد سلطان باھو نے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی اور ان کے اہل و عیال کو صبر کرنے کی ہدایت دیں ۔