تنگوانی میں ملک اور لاشاری قبائل کے دو گروپوں میں کاروکاری کے تنازع پر تصادم 8افراد زخمی

 
0
187

تنگوانی 02 اکتوبر 2020 (ٹی این ایس): تنگوانی میں ملک اور لاشاری قبائل کے دو گروپوں میں کاروکاری کے تنازع پر تصادم 8افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے نواحی شہر تنگوانی میں ملک اور لاشاری قبائل کے دو گروپوں میں کاروکاری کے تنازع پر تصادم ہوا ہے جس میں 8افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ جبکہ زخمیوں میں سے تین افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث لاڑکانہ منتقل کر دیا گیا آخری اطلاع ملنے تک واقعہ کا مقدمہ درج نا ہوسکا ۔