بخشیا پور انڈس ہائی وے پر متاثرین کا پولیس گردی کے خلاف احتجاج کیا گیا

 
0
298

تنگوانی 21 فروری 2022 (ٹی این ایس): بخشیا پور انڈس ہائی وے پر متاثرین کا پولیس گردی کے خلاف احتجاج کیا گیا متاثرین اہل خانہ نے پولیس گیردی کے ایس ایچ او بادل جھکرانی کے خلاف احتجاج کیا گیا متاثرین میں خاتون اللہ بچائی ۔ چاکر ۔ کرم علی بنگوار اور دیگر نے پولیس کے خلاف سخت نعرہ بازی کرتے ھوئے کہا کہ ایک ماہ قبل ایس ایچ او بادل جکھرانی نے بے گناہ اللہ داد بنگوار کو گرفتار کیا اور جعلی پولیس مقابلے میں اس کو حاف فرائی کرکے ان کی حالت زار کر دیا ۔ متاثرین پولیس گردی کے خلاف اعلی عدلیہ آئی جی سندھ ۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ اور ایس ایس پی کشمور سے فوری طور پر نوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے انصاف دینے کی اپیل کی ہے ۔