صادق آباد پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم نعمان بصیرگرفتار

 
0
302

راولپنڈی 10 جولائی 2020 (ٹی این ایس): صادق آباد پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم نعمان بصیرگرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او صادق آباد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جدید سائنٹیفک طریقہ تفتیش سے مجرم اشتہاری کو گرفتار کیا، اشتہاری مجرم صادق آباد پولیس کو چند ماہ سےمطلوب تھا، انسانیت کے قاتل کو قانون کے مطابق کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ ایس پی راول، سی پی او راولپنڈی احسن یونس کی ایس پی راول اور ایس ایچ او صادق آباداور ان کی ٹیم کو مجرم اشتہاری کی گرفتاری پر شاباش