رتہ امرال پولیس کی اہم کارروائی، موٹرسائیکل کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

 
0
403

راولپنڈی 10 جولائی 2020 (ٹی این ایس): رتہ امرال پولیس کی اہم کارروائی، موٹرسائیکل کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، 02 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان صائم عنصر اور ذوالقرنین سے تھانہ کینٹ کے علاقے سے چوری شدہ ہنڈا 125 اور ہنڈا 70 موٹرسائیکل برآمد، گرفتار ملزمان کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی راول سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی ایس پی راول اور رتہ امرال پولیس کو شاباش عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ،کار و موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے، سی پی او