چند روز قبل واہ کینٹ کے علاقہ سے اغواء ہونے والے بچہ کی نعش ملنے کا معاملہ

 
0
267

راولپنڈی 27 اپریل 2022 (ٹی این ایس): چند روز قبل واہ کینٹ کے علاقہ سے اغواء ہونے والے بچہ کی نعش ملنے کا معاملہ، بچے اذان کی نعش اس کے ٹیوشن والے گھر کے کنویں سے برآمد ہوئی، اذان ٹیوشن پڑھنے کے لیے اپنے بہن،بھائیوں کے ساتھ گیا اور لاپتہ ہو گیاتھا، بچے کے اغواء کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ واہ کینٹ میں درج کیا گیا تھا، نعش کا پوسٹمارٹم کرایا گیا ہے، واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں،ایس پی پوٹھوہار