کلر سیداں پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب کیٹگری اے کی دو مجرمہ اشتہاری گرفتار

 
0
265

راولپنڈی 14 جولائی 2020 (ٹی این ایس): کلر سیداں پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب کیٹگری اے کی دو مجرمہ اشتہاری گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق مجرمہ اشتہاری کو جدید سائنسٹفیک ٹیکنالوجی کی مدد سے ایس ایچ او کلر سیداں حسن رضا کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے گرفتار کیا، گرفتار مجرمہ اشتہاری مسماۃ مقبول جان اور فرزانہ بی بی نے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ 2016 میں مدعی مقدمہ فضل الرحمن کے گھر ڈکیتی کی تھی، مجرمہ اشتہاری کے دیگر ساتھی قبل ازیں گرفتار ہو کر چالان ہو چکے ہیں،ایس ایچ او کلر سیداں سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی صدر اور کلر سیداں پولیس کو شاباش