پیرودھائی پولیس کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکلز برآمد

 
0
473

راولپنڈی 14 جولائی 2020 (ٹی این ایس): پیرودھائی پولیس کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکلز برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار موٹرسائیکل چور ابراہیم سے 06 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد، ملزم کا تھانہ پیرودھائی کے علاقہ میں وارداتوں کا انکشاف، ایس ایچ او جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی،ایس پی راول رائے مظہر اقبال سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی راول اور پیرودھائی پولیس کو شاباش