ڈیرہ بگٹی اور گردنواح میں موسلادھاربارش کے باعث سیلابی ریلے بہہ کر ایک شخص جاں بحق

 
0
1059

کوئٹہ جولائی22(ٹی این ایس )ضلع ڈیرہ بگٹی اور گردنواح میں موسلادھاربارش کے باعث سیلابی ریلے بہہ کر ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ضلع ڈیرہ بگٹی اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے بعد ڈیرہ بگٹی شہر میں سیلابی ریلے میں بہہ کر راضی بگٹی نامی شخص جاں بحق ہوگیا انتظامیہ نے لاش کو سیلابی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردیا