راولپنڈی پولیس کی ٹیرر گینگز اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری

 
0
319

راولپنڈی 09 اگست 2020 (ٹی این ایس): راولپنڈی پولیس کی ٹیرر گینگز اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری، پولیس ذرائع کے مطابق
صدر بیرونی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 02 ملزمان ارسلان طارق اور محمد الیاس کوگرفتار کرلیا، اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج،
ملزمان سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلاتے تھے، ایس پی صدر ضیاء الدین احمد ناجائز اسلحہ متعدد جرائم کی جڑ ہے، اسلحہ کی نمائش سے معاشرہ میں خوف پھیلانے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی صدراور صدر بیرونی پولیس کو شاباش