ایس پی رورل امجد فاروق بٹر کی ہدایت پر تھانہ کھنہ پولیس کی کارروائی، سپیشل چیکنگ کے دوران اشہتاری مجرم سمیت ناجائز اسلحہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

 
0
253

اسلام آباد 10 اگست 2020 (ٹی این ایس): ایس پی رورل امجد فاروق بٹر کی ہدایت پر تھانہ کھنہ پولیس کی کارروائی، سپیشل چیکنگ کے دوران اشہتاری مجرم سمیت ناجائز اسلحہ میں ملوث تین ملزمان تیمور علی, محمد نادر، محمد شہزاد گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ کاروائی اے ایس پی شہزاد ٹا ﺅن محمد عثمان ٹیپو کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ کھنہ انسپکٹر مرزا محمد گلفراز اور حیدر علی شاہ اے ایس آئی و جوانوں نے کی۔ آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی