خضدار میں پک اپ گاڈی الٹنے سے دو افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے

 
0
756

خضدا جولائی22(ٹی این ایس )پاکستان آڑینجی میں پک اپ گاڈی الٹنے سے دو افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے آمدہ اطلاعات کے مطابق وڈھ سے آڑینجی جانے والی پک گاڑی ٹائر برسٹ جانے کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں ، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔