نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینئرسیاستدان سینیٹر میر حاصل بزنجو کراچی میں انتقال کرگئے

 
0
643

کراچی 20 اگست 2020 (ٹی این ایس): حاصل بزنجو پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

میر حاصل بزنجو پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنما، سابق گورنر بلوچستان اور 1973 کی آئین ساز کمیٹی کے رکن میر غوث بخش بزنجو کے صاحبزادے تھے۔