وندر میں زرعی باغیچے کے تالاب میں ڈوب کر تین سالہ بچہ جاں بحق

 
0
393

سونمیانی وندر جولائی24(ٹی این ایس )وندر میں زرعی باغیچے کے تلاب میں ڈوب کر تین سالہ بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وندر کے علاقے باندیکہ میں ایک زرعی باغیچے کے پانی کے تلاب میں گر ڈوب جانے سے تین سالہ کمال خان ولد محمد امین مری جاں بحق ہوگیا وندر پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی۔