راولپنڈی ،ایس ایچ اورتہ امرال راشد کیانی کی ہمراہ ٹیم کارروائی ڈکیت گینگ گرفتار

 
0
249

راولپنڈی 21 اگست 2020 (ٹی این ایس): راولپنڈی ،ایس ایچ اورتہ امرال راشد کیانی کی ہمراہ ٹیم کارروائی ڈکیت گینگ گرفتار CPO راولپنڈی احسن یونس کی ھدایت پر SP راول کی زیر نگرانی تھانہ رتہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری اورڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دورکنی دینوگینگ گرفتارکرلیا،گرفتارملزمان میں سید آغا اورمحمد دین شامل ہیں،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں کے دوران چھینی گئی رقم 30ہزارروپے،موٹرسائیکل اوروارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ وایمونیشن برآمد کرلیاگیا،ایس ایچ اونے بتایاکہ ملزمان رتہ امرال کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے،ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاجارہاہے،شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے مزید برآمدگی کے لیے تحرک کیاجائے گا،سی پی اومحمد احسن یونس نے ایس پی راول راۓ مظہر سمیت ، ایس ایچ او اورپولیس ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے،گرفتارملزمان کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے عدالت سے سخت سزادلوائی جائے