ضلع ہری پور میں یوسف ایوب خان اور انکے بھاٸیوں اکبر ایوب خان اور ارشد ایوب خان نے اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرواکر یہ ثابت کر دیا کے ہم سا ہو تو سامنے آئے، افشین سحر

 
0
1110

ہری پور 01 ستمبر 2020 (ٹی این ایس): تحریک انصاف پاکستان کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری افشین سحر نے کہا کے ضلع ہری پور میں یوسف ایوب خان اور انکے بھاٸیوں اکبر ایوب خان اور ارشد ایوب خان نے اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرواکر یہ ثابت کر دیا کے ہم سا ہو تو سامنے آٸے۔سکول کالج سٹرکیں سٹریٹ لاہٹ ہسپتال پانی کے بور گلیوں کی پختگی سمیت اربوں روپے کے منصوبے مکمل کر کے ہری پور کی عوام کے دل جیت لٸے۔یوسف ایوب خان کا کہنا یے کے مجھے کام بتاو میں کیا کروں۔افشین سحر نے اخباری بیان میں کہا کے یوسف ایوب خان جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ ہمارا خاندان پہلے بھی اور تاحیات یوسف ایوب خان کے ساتھ ہر وقت کھڑے پاہیں گے