اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے 82سال شخص کی لاش برآمد

 
0
163

اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے ڈیڈ باڈی ملنے کا معاملہ،ڈیڈ باڈی کی شناخت عطا اللہ بعمر قریب 82سال ہوئی ہے ،ڈیڈ باڈی کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے ڈیڈ باڈی ملنے کا معاملہ،ڈیڈ باڈی کی شناخت عطا اللہ بعمر قریب 82 سال ہوئی،ڈیڈ باڈی کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔متوفی نجی ہوٹل میں جاری ایک کنونشن میں آئے تھے۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے فرانزک شواہد اکٹھے کرلئے ہیں۔پولیس ہوٹل کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کررہی ہے۔وقوعہ کے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔