ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ کورال پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کا سرکردہ رکن گرفتار

 
0
360

اسلام آباد 05 ستمبر 2020 (ٹی این ایس): ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ کورال پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کا سرکردہ رکن گرفتار۔ محمد عظیم نامی موٹرسائیکل چور کے قبضے سے چوری شدہ 5 موٹرسائیکل برآمد۔ کارروائی ڈی ایس پی قاسم خان کی نگرانی میں ایس ایچ او کورال اسجد محمود معہ اے ایس آئی افضل نے کی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔ ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنر نے پولیس ٹیم کو شاباش دی