تھانہ صدر بیرونی کی کاروائی، لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

 
0
562

راولپنڈی 11 ستمبر 2020 (ٹی این ایس): تھانہ صدر بیرونی کی کاروائی، لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس نے نومولود بچی کی نعش ملنے پر مقدمہ درج کیا اور تفتیش کرتے ہوۓ ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم طارق نیازی کئ ماہ تک زیادتی کرتا رہا اور پیدا ہونے والی بچی کو اپنانے سے انکار کر دیا، متاثرہ لڑکی
پیدائش کے بعد نومولود کی وفات پر ملزم نے بچی کی نعش کو دفناۓ کی بجاۓ پھینک دیا تھا، متاثرہ لڑکی ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا تاکہ سفاک ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دلوائ جا سکے، ایس ایچ او راولپنڈی پولیس بچوں اور خواتین سے زیادتی کے معاملات میں زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، ایس پی صدر بچوں اور خواتین سے زیادتی کے مرتکب افراد قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے، سی پی او محمد احسن یونس۔