میاں اسلم اقبال تحریک انصاف پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری مقرر

 
0
10741

لاہور جولائی22(ٹی این ایس ):پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود نے چیئرمین عمران خان کی مشاورت سے رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال کو پنجاب کا ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقررکرکے نوٹیفکیشن جار ی کردیا ۔