کراچی،ضلعی انتظامیہ نے ایم کیوایم کوجلسہ کرنے سے روک دیا

 
0
11789

کراچی جولائی22(ٹی این ایس ):ضلعی انتظامیہ نے ایم کیوایم کوجلسہ کرنے سے روک دیا،ذرائع کے مطابق ترجمان ایم کیوایم کے مطابق پولیس نے بیت الحمزہ گراؤنڈمیں جلسے کااجازت نامہ منسوخ کردیا، اعلی پولیس حکام نے مہاجرقومی موومنٹ کے رہنماؤں سے رابطہ کیاہے۔