تھانہ نصیر آباد پولیس کی اہم کاروائی، 12 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ایک گھنٹے کے اندر گرفتار

 
0
392

راولپنڈی 24 اکتوبر 2020 (ٹی این ایس): تھانہ نصیر آباد پولیس کی اہم کاروائی، 12 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ایک گھنٹے کے اندر گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ بچے کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، مدعی نے کہا کہ عمر میرے 12 سالہ بھائی کو ورغلا پھسلا کر اپنی بیٹھک میں لے گیا جہاں اس نے میرے بھائی سے زیادتی کی کوشش کی، ایس ڈی پی او کینٹ کی زیر نگرانی ایس ایچ او نصیر آباد نے ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمر کو ایک گھنٹے میں ٹریس کر کے گرفتار کرلیا، ایس پی پوٹھوہار کی ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کو شاباش ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت سے سخت سزا دلوائی جائے، ایس پی پوٹھوہار سید علی