پیرودھائی پولیس کی اہم کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد، مقدمہ درج

 
0
347

راولپنڈی 28 نومبر 2020 (ٹی این ایس): پیرودھائی پولیس کی اہم کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد، مقدمہ درج، پولیس ذرائع کے مطابق
ایس ایچ او پیر ودھائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی گاڑی سے 720 لیٹر کھلی شراب برآمد کرکے محمد کامران کو گرفتارکرلیا، شراب سپلائر محمد کامران شراب کینوں میں بھر کر گاڑی کے ذریعے اس کی ترسیل کر رہا تھا، ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے کہا کہ شراب سپلائر کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، شراب سپلائر کے خلاف موثر کاروائی پر سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی راول، ایس ایچ او پیرودھائی اور پولیس ٹیم کو شاباش