عوام میں ذیادہ مقبول ہوں ،عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑونگی،میراکا اعلان

 
0
441

لاہور جولائی24 (ٹی این ایس ) : مایہ ناز لالی ووڈ اداکارہ میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئر مین تحر یک انصاف عمران خان کیخلاف الیکشن لڑ نے کا اعلان کیا ہے، یہاں ایک انٹر ویو میں میرا کا کہنا تھہ ا ک میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لیے مجھے اس بات کا100 فیصد یقین ہے کہ میں انتخابات میں بھر پور طریقےسے کامیاب ہونگی ، ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ عمران خان کے مقابلے میں بھی عوام مجھے ہی کامیاب کر یں گے۔انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کیلئے پلاننگ شروع کردی اور جلد پی اہم اعلان کرونگی