صدر پی پی پی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر کا پارٹی وفد کے ہمراہ سینیٹر رحمان ملک کی رہائش گاہ آمد و تعزیت،

 
0
192

اسلام آباد 18 جنوری 2021 (ٹی این ایس): صدر پی پی پی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر کا پارٹی وفد کے ہمراہ سینیٹر رحمان ملک کی رہائش گاہ آمد و تعزیت،
چوہدری لطیف اکبر و پارٹی وفد نے سینیٹر رحمان ملک سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت و دعا کی، پی پی پی آزاد کشمیر وفد میں میاں عبدالوحید، افسر شاہد، سردار عابد حسین، جاوید اقبال بڈھانوی، شاہین کوثر ڈار، سمیت دیگر قائدین و کارکنان شامل تھے،