سینیٹر رانا مقبول احمد، سینیٹر سرفراز بگٹی کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد، سینیٹر رانا مقبول احمد اور سینیٹر سرفراز بگٹی کا سینیٹر رحمان ملک سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت و دعا

 
0
1036

اسلام آباد 18 جنوری 2021 (ٹی این ایس): سینیٹر رانا مقبول احمد، سینیٹر سرفراز بگٹی کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد، سینیٹر رانا مقبول احمد اور سینیٹر سرفراز بگٹی کا سینیٹر رحمان ملک سے انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت و دعا، دونوں سیاسی قائدین سینیٹر رحمان ملک سے انکے رہائش گاہ پر ملے،