وفاقی ترقیاتی ادارہ تجاوزات کے خلاف ان ایکشن آئی جے پی روڈ اورمنڈی موڑ پر بااثر مافیا کی جانب سے گرین بیلٹ پرقائم تجاوزات مسمار

 
0
6049

اسلام آباد 02 فروری 2021 (ٹی این ایس): وفاقی ترقیاتی ادارہ تجاوزات کے خلاف ان ایکشن آئی جے پی روڈ اورمنڈی موڑ پر بااثر مافیا کی جانب سے گرین بیلٹ پرقائم تجاوزات مسمار قبضہ مافیا نے مزکورہ علاقے میں گرین بیلٹ پر پختہ اور کچے ٹھیئے اور اسٹال بنا رکھے تھے۔۔۔۔۔سی ڈی اے انتظامیہ اتھارٹی کے شعبہ انفورسمنٹ نے آپریشن کرتے ہوئے 150 سے زائد ٹھیئے اور اسٹال مسمار کردیئے ۔۔۔۔۔۔۔سی ڈی اے انتظامیہ دوبارہ قبصہ سے بچائو کیلئے واگزار کی گئی گرین بیلٹ پر کھڈے کھود دئے گئے۔۔۔۔۔۔سی ڈی اے انتظامیہ
آپریشن کیلئے شعبہ ایم پی او کی ہیوی مشنری کا استعمال کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔سی ڈی اے انتظامیہ