ہر دور میں میاں صاحب کا ساتھ دیا ہے اور اب بھی ان کے ساتھ اک چٹان کی طرح کھڑے ہیں، مشتاق منہاس

 
0
369

اسلام آباد جولائی24(ٹی این ایس)آزادکشمیر کی تعمیروترقی کے ہیرو قائد راجہ مشتاق منہاس کی پیر کے روز یہاں وزیراعظم اسلامیہ جمہوریہ پاکستان محمد نواز شریف سے تفصیلی ملاقات ہوئی اس ملاقات میں اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا بعدازاں ملاقات  مشتاق منہاس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہر دور میں میاں محمد نواز شریف کا ساتھ دیا ہے اور اب بھی  میاں صاحب کے ساتھ اک چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے اللہ پاک پاکستان کو سازشی ٹولوں سے محفوظ فرمائے جو پاکستان کی ترقی نہیں دیکھنا چاہتے ۔