محنت میں عظمت ہے وہی لوگ معاشرے میں ترقی کرتے ہیں جن کے اندر حب الوطنی کا جزبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے

 
0
169

اسلام آباد 22 اپریل 2021 (ٹی این ایس): محنت میں عظمت ہے وہی لوگ معاشرے میں ترقی کرتے ہیں جن کے اندر حب الوطنی کا جزبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے پاکستان میں ایسے کم لوگ ملتے ہیں جو کے محنت پر یقین رکھتے ہیں جیسا کے چین میں ترقی ہوئی ہے کے وہ لوگ محنتی ہیں اور جفا کش ہیں اور وہ مشکل سے مشکل کام کو کرنے میں پریشان نہی ہوتے وہ زہن میں ایک کامیابی کا عزم رکھتے ہیں اسے لیے ہمارے پیارے نبی نے کہہ دیا تھا کے علم حاصل کرنا ہے تو چین جائو اس کے برعکس پاکستان میں ہمارے لوگ آرام پرست ہیں اے سی میں آرام کرنا اور ملازم کو کہنا کے یخ ٹھنڈا پانی پلائو تو پانی پھر یخ ہی کر دیتا جوڑ جوڑ میں درد ہونا شروع ہو جاتے ہیں پھر ڈاکٹر کے پاس جانا شروع ہو جاتے ہیں تو ڈاکٹر پہلے ایک ہزار روپے فیس وصول کرتا ہے پھر دوائی تجویز کرتا ہے پھر سارے گھر کا فیملی ڈاکٹر بن جاتا ہے میری ایک چینی باشندے سے بات ہوئی تو اس نے بتایا کے ہم پانی بھی گرم پیتے ہیں اور نہاتے بھی گرم پانی سے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں چربی نہی جمتی اور ہم ایکٹو رہتے ہیں گرمی اور سردی میں ہم نے پانی گرم ہی پیتے ہیں اس لیے ان کے سرکاری باشندے بھی ایکٹو رہتے ہیں ہماری بیورو کریسی کا حال یہ ہے کے فوٹو سیشن کروا کر پھر دفتر میں بیٹھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے مافیا طاقتور ہو رہا ہے کے جب سبزیوں کے ریٹ نہ پوچھنے والے آفیسر گھروں میں آرام کر رہے ہوں گے تو مافیا کو کیا فکر انہوں نے مرضی سے اپنے ریٹ لگانے ہیں تو جب ضلعے کا ڈپٹی کمشنر چالان پر چالان کرے گا اور مافیا کو جیل بھیجے گا تو ریٹ کنٹرول ہو جائے گا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات صاحب خود بہت ہی اچھے اور محنتی آفیسر ہیں مگر ان کی منسٹریوں کی میٹینگز سانس نہی لینے دیتیں تو مافیا کی موجیں لگی ہوئی ہیں ان کی ٹیم میں اسسٹنٹ کمشنر صدر مسز ثانیہ حمید پاشا صاحبہ اپنے علاقے گولڑہ اور ترنول میں ایکٹو نظر آتی ہیں ریٹوں پر ان کا کنٹرول ہے اور رہائیشی علاقوں میں ناجائیز پٹرول ایجنسیاں ان کو سیل کرنے میں اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ بہت سنجیدہ ہیں اور اس معاملے میں ایس پی صدر اسلام آباد جناب کیپٹن حمزہ ہمایوں اور ڈی ایس پی گولڑہ جناب سید سجاد حیدر علی بخاری صاحب بھی اے سی صاحبہ سے پورا تعاون کرتے ہیں اس لحاظ سے میں ان دونوں آفیسران کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں گیس ریفیلنگ پر بھی اے سی صاحبہ کا پورا کنٹرول ہے کے وہ عورت ہو کر مردوں سے زیادہ کام کر رہی ہیں تو باقی آفیسران کو بھی چاہیے کے وہ بھی فیلڈ میں زیادہ سے زیادہ ورک کریں تا کے مافیا کو کوئی ڈر ہو اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا جناب ملک عمر اعوان صاحب بھی کافی متحرک نظر آتے ہیں اور ایس او پیز پر کنٹرول کرنے میں سب سے آگے نکلنے کی دوز میں ہیں مگر ان کو چاہیے کے وہ پرایس کنٹرول کرنے پر بھی توجہ دیں اور ناجائیز پٹرول ایجنسیز کو سیل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اور ریفیلنگ گیس فروخت کرنے والوں پر بھی توجہ دیں میراپیغام فکر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جناب محمد حمزہ شفقات صاحب کو ہے کے اسلام آباد کے تمام پٹواریوں کو ان کے پرائیوٹ گھونسلوں سے نکال کر کوئی باہر شیڈ بنا کر دئیے جائیں تا کے ایس او پیز کی خلاف ورزی بند ہو اور آپ خود بھی مہنگائی کرنے والے مافیا کو قابو کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں تا کے عام آدمی کو ریلیف مل سکے