پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے

 
0
161

اسلام آباد 04 مئی 2021 (ٹی این ایس): پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، سعودی سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق اس سرکاری دورہ کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ فوجی و سول قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔