وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم صورتحال کی تسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ کی جائے

 
0
276

لاہور 01 جون 2021 (ٹی این ایس): وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم صورتحال کی تسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ کی جائے، کسی بھی ناخوشگوار واقعہ پر فوری امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیں۔ امدادی سرگرمیوں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلی عثمان بزدار کا مختلف علاقوں میں حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعلی عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت اوکاڑہ میں آندھی اور بارش سے مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعلی عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت حادثات میں زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے ہدایت انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور امدادی سرگرمیوں سے متعلقہ ادارے ہمہ وقت چوکس رہیں ۔عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی صورت میں فی الفور امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیں۔