پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے مورخہ 25 مارچ کے احکامات کے مطابق میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کا 3 مئی کو اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ چیئرمینوں کے اجلاس سے میئر راولپنڈی سردار نسیم خان خطاب کررہے ہیں

 
0
126

راولپنڈی 02 جون 2021 (ٹی این ایس): پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے مورخہ 25 مارچ کے احکامات کے مطابق میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کا 3 مئی کو اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ چیئرمینوں کے اجلاس سے میئر راولپنڈی سردار نسیم خان خطاب کررہے ہیں جبکہ سٹیج پر ڈپٹی مئیر طارق چوہدری ، ممبر ٹیکنٹو کریٹ جاوید انور مغل بیٹھے ہیں