وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کل3 جون کو صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

 
0
261

لاہور 02 جون 2021 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کل3 جو ن کو صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا پنجاب کابینہ کے 44 ویں اجلاس میں 21 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا پنجاب کابینہ کے 44 ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری اجلاس کل صبح 11 بجے وزیراعلیٰ آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا
صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے